Showing posts from December, 2022

لاہور: معروف اداکار فردوس جمال نے اپنے انتقال کی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے مداحوں سے اپیل کی ہےکہ وہ ان کی صحت کے لیے دعا کریں۔ اپنے ایک پیغام میں فردوس جمال نےکہا کہ میرے انتقال کی خبریں پھیلانے والوں سے کہنا چاہتا ہوں کہ الحمد اللہ ابھی میں زندہ ہوں،کینسر کا علاج جاری ہے، اللہ نے جتنی زندگی دی ہے میں اتنی زندگی ضرور جیوں گا۔ انہوں نے پیغام میں کہا کہ افواہیں پھیلانے کے بجائے میری صحت کے لیے دعائیں کی جائیں۔

الحمد اللہ ابھی زندہ ہوں، اللہ نے جتنی زندگی دی ہے ضرور جیوں گا: فردوس جمال لاہور: معروف اداکار…

Load More
No results found