اسلام آباد میں ٹک ٹاکر اسٹار صندل خٹک کو سول جج شبیربھٹی کی سیشن عدالت میں پیش کیا
ایف آئی اے تفتیشی افسر کی صندل خٹک کے پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی
عدالت نے استفسار کیا کہ صندل خٹک کو تحویل میں کیوں رکھنا چاہتے ہیں جس پر
ایف آئی اے تفتیشی افسر کی مزید تفتیش کرنے کا بتایا ۔ جس پر سیشن عدالت نے تفتیشی افسر کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی
اور صندل خٹک کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا