سمندری طوفان کی تباہی اور جانی نقصان سے بچنے کےلیے سول انتظامیہ اور فوج الرٹ اور متحرک ہوگئی ہیں
طوفان کے پیش نظر ٹھٹہ بدین اور سجاول سمیت ساحلی پٹی سے انخلا تیز کردیا گیا ہے
، طوفان کی آمد سے قبل 90 ہزار افراد کا انخلا مکمل کرنے کا ٹارگٹ ہے
جس کے باعث کیٹی بندر شہر خالی کرایا جارہا ہے جب کہ بدین اور
سجاول سےبھی متاثرین کی ریلیف کیمپوں میں منتقلی کی جارہی ہے