رحیم یار خان: لڑکا لڑکی نے ٹرین کی زد میں آکر خودکشی کرلی

 رحیم یار خان میں نوجوان لڑکا اور لڑکی ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگئے۔



افسوس ناک واقع تھانہ صدر کے علاقے پیر شہیداں کے قریب پیش آیا، پولیس کے مطابق اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے لڑکے اور لڑکی کی عمر 18سے 20 سال کے درمیان تھی، دونوں کزن تھے اور ایک دوسرے کو پسندکرتے تھے۔


پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق دونوں شادی کے خواہشمند تھے، اس واقعے پر مبینہ خودکشی سمیت پر ہرپہلو سے تحقیقات کی جا رہی ہے۔

Previous Post Next Post