نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم عہدہ چھوڑنے کے بعد اب کیا کرنے والی ہیں؟

 جیسنڈا آرڈرن نے جنوری 2023 میں نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کا عہدہ چھوڑ دیا تھا اور اب انہوں نے ایک یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا ہے۔



جیسنڈا آرڈرن امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی میں لیڈر شپ، گورننس اور آن لائن انتہا پسندی کے موضوعات پڑھنے کے ساتھ ساتھ ان پر بات بھی کریں گی۔


وہ ہارورڈ کے کینیڈی اسکولز سینٹر فار پبلک لیڈر شپ اور بیکر مین کلائن سینٹر فار انٹرنیٹ اینڈ سوسائٹی میں جوائنٹ فیلو شپ پروگرام کا حصہ بن رہی ہیں۔

Previous Post Next Post