میں سب سے بات اور سمجھوتہ کرنے کو تیار ہوں، عمران خان

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں سب سے بات اور سمجھوتہ کرنے کو تیار ہوں۔ 



ویڈیو خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ عمران خان نے کہا کہ مجھ پر حملہ ہوا ملک کے خاطر میں وہ بھی معاف کرنے کو تیار ہوں، آج جہاں پاکستان کھڑا ہے سب کو اکٹھا ہونا پڑے گا۔


عمران خان نے کہا کہ مجھے سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے پی ڈی ایم رہنماؤں کو این آر او دینے کا کہا تھا، میں عوام کا پیسہ چوری کرنے والوں کو این آر او نہیں دے سکتا۔

Previous Post Next Post