پاکستانی ڈرائی فروٹ اور مسالے اسرائیل پہنچ گئے

 پاکستان کے مسالے، کھجوریں اور ڈرائی فروٹ اسرائیلی مارکیٹ میں فروخت ہونے لگا۔



پاکستانی یہودی شہری فشیل بن خالد نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں پاکستانی مسالے، کھجوریں اور دیگر سامان یہودی مارکیٹ میں فروخت کیلئے رکھا ہوا ہے۔

اس حوالے سے فشیل بن خالد کا کہنا تھاکہ میں نے پاکستان سے فوڈ پروڈکٹ کا پہلا بیج اسرائیل برآمد کیا ہے جس میں کھجوریں، خشک میوہ جات اور مسالے شامل ہیں۔

Previous Post Next Post