پاکستان کو چین سے 70 کروڑ ڈالرز مل گئے

 پاکستان کو چین سے 70 کروڑ ڈالرز موصول ہوگئے۔



ذرائع اسٹیٹ بینک کے مطابق رقم چائنا ڈویلپمنٹ بینک کی طرف سے رول اوور معاہدے کے بعد موصول ہوئی۔

ذرائع نے بتایا کہ اس سلسے میں پاکستان اور چین کے درمیان معاہدہ ہوچکا تھا۔


ذرائع کے مطابق رقم کی وصولی سے پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 4 ارب ڈالرز کے قریب پہنچ گئے۔

Previous Post Next Post