انٹر بورڈ امتحانات میں 38 کالجوں سے طالب علم بھی کامیابی نہ حاصل کرسکا۔
کراچی کے 25 سرکاری اور 13 نجی کالجز کے تمام طلبہ فیل ہوگئے۔
انٹر بورڈ نے کالجوں کی بدترین کارکردگی پر رجسٹریشن معطل کردی ہے۔
نجی وسرکاری کالجز میں پرنسپلز طلبہ کی تعداد بھی بڑھانے میں ناکام رہے ہیں۔
انٹرمیڈیٹ بورڈ نے تمام کالجوں کی کارکردگی کی تفصیلات جاری کردیں۔