نامور ادیب مستنصر حسین تارڑ دل کے عارضے کے باعث اسپتال میں داخل

 نامور ادیب اور دانشور مستنصر حسین تارڑ دل کے عارضے کے باعث اسپتال داخل ہو گئے۔



درجنوں کتابوں کے مصنف معروف ادیب، سیاح، سفر نامہ نگار اور دانشور مستنصر حسین تارڑ دل کے عارضے کے باعث پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں داخل ہوگئے۔


پنجاب کارڈیالوجی انسٹیٹیوٹ کی انتظامیہ کے مطابق مستنصر حسین تارڑ کو ایکسٹرنل پیس میکر لگانے کے بعد سی سی یو میں شفٹ کر دیا گیا ہے ۔

Previous Post Next Post