فیصل آباد میں لڑکی کے بھیس میں بیوٹی پارلرچلانے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس کے مطابق گرفتار نوجوان ایک خاتون کے ساتھ مل کر بیوٹی پارلر چلارہاتھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تھانہ سٹی جڑانوالہ میں ملزم اور ساتھی خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
پولیس نے بتایا کہ پارلرکی مالکن موجود نہ ہونےکی وجہ سےگرفتارنہیں ہوسکی۔