Homepoland win فٹبال ورلڈکپ: سعودی عرب کو دوسرے میچ میں پولینڈ کے ہاتھوں شکست کا سامنا byUrduNewsdunya -November 26, 2022 فٹبال ورلڈ کپ میں سعودی عرب اپنے دوسرے میچ میں پولینڈ کے ہاتھوں شکست کھا گیا۔قطر میں جاری ورلڈ کپ میں پولینڈ نے سعودی عرب کو 0-2 سے شکست دی۔خیال رہے کہ سعودی عرب نے اپنے پہلے میچ میں فیورٹ ارجنٹائن کو شکست دے کر سب کو حیران کردیا تھا۔ Tags: poland win saudi arab poland Facebook Twitter