مجبوری میں گدھے کو باپ بنانے والی ضرب المثل انسانوں میں صرف زبانی طور پر ہی نہیں بلکہ عملی طور پر بھی مشہور ہے۔ درج ذیل تصاویر کو دیکھ کر لگتا ہے کہ جانوروں کو بھی اس کی ’اہمیت‘ سمجھ میں آگئی ہے اور یہی وجہ ہے کہ اب وہ دوسرے جانوروں کو استعمال کر کے اپنا سفر آسان بنا رہے ہیں۔