وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کو کوئی ڈیکٹیشن نہیں دے سکتا، اگر ہماری حدود میں تجاوز کیا گیا تو آئین میں رہتے ہوئے اقدامات کریں گے۔
میڈیا سے گفتگو میں خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ اتحادیوں کے اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ ہر ادارہ اپنے آئینی حدود میں رہ کر کام کرے۔
انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کو کوئی ڈیکٹیشن نہیں دے سکتا، اگر ہماری حدود میں تجاوز کیا گیا تو آئین میں رہتے ہوئے اقدامات کریں گے۔