اداکارہ سوہائے علی ابڑو کی بیٹی کی ویڈیو مداحوں کی توجہ کر مرکز

 اداکارہ سوہائے علی ابڑو نے سوشل میڈیا پر اپنی بیٹی کی ویڈیو جاری کردی جو  مداحوں کی توجہ کر مرکز بن گئی۔



سوہائے نے پیدائش کے بعد پہلی بار اپنی بیٹی کی تصاویر شیئر کی ہیں۔ انسٹا گرام پر جاری ویڈیو میں سوہائے نے بتایا کہ ان کی بیٹی کا نام ساشنا نورین محمد ہے۔


علاوہ ازیں اداکارہ ارمینہ خان نے بھی ننھے مہمان کی آمد کی خوشخبری سُنادی۔

Previous Post Next Post