سونے کی قیمت میں پھر اضافہ

 ملک میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ ہوگیا۔



سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4500 روپے کا اضافہ ہوا اور فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 82 ہزار 500 روپے ہوگئی۔


10گرام سونے کی قیمت 3858 روپےبڑھ کر ایک لاکھ 56ہزار636 روپے ہوگئی جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت 12 ڈالرز اضافے سے 1810ڈالرز فی اونس ہے۔

Previous Post Next Post