ایک تولہ سونے ایک لاکھ 78 ہزار 800 روپے کاہوگیا

 ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج یکدم ہزاروں روپے کا اضافہ ہوا ہے۔



آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 3900 روپے بڑھ گئی جس کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 78 ہزار 800 روپے ہوگیا ہے۔


10 گرام سونے کا بھاؤ 3344 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 53 ہزار  292 روپے ہے جبکہ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 12 ڈالر اضافے سے 1808 ڈالر فی اونس ہے۔

Previous Post Next Post