پی ایس ایل 8 کیلئے پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب 15 دسمبرکو کراچی میں ہوگی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 8 ویں ایڈیشن کیلئے پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب 15 دسمبرکو کراچی میں ہوگی۔ پلیئرز ڈرافٹ کی تاریخ اور اور مقام کا فیصلہ تمام فرنچائزرز کی رضامندی سےکیا گیا۔پی ایس ایل میچز 9 فروری سے 19 مارچ تک لاہور، ملتان، کراچی، راولپنڈی میں کھیلےجائیں گے۔
ڈائریکٹر پی ایس ایل کا کہنا تھاکہ بہترین کھلاڑیوں کی دستیابی کے بعد پی ایس ایل 8 ایک اچھا ایونٹ متوقع ہے۔ دفاعی چیمپیئن لاہور قلندرز پی ایس ایل 8 میں اپنے ٹائٹل کا دفاع کرےگا۔
Previous Post Next Post